ایک دن ایک جٹ بابا بلھے شاہ رحمتہ اللہ علیہ کے پاس آیا- کہنے لگا "دنیا داری زیاد…

ایک دن ایک جٹ بابا بلھے شاہ رحمتہ اللہ علیہ کے پاس آیا-
کہنے لگا "دنیا داری زیادہ نہیں جانتا، عشق حقیقی سمجھنا ہے-”
بابا جی نے کہا ” یہ بتاؤ کے دنیا میں سب سے زیادہ محبت کس سے کرتے ہو؟”
جواب دیا-
"اپنی بھینس سے کرتا ہوں-”
بابا جی نے کہا-
"آج سے تمھارا سبق یہی ہے کہ اسے دیکھتے رہو، چھ مہینے تک-”
بندہ خوش ہوگیا-
چھ مہینے کے بعد حاضر ہوا تو بابا جی نے پوچھا کہ "کون؟”
اس نے کہا "جٹ”-
بابا جی نے پھر حکم کیا کیا-
جاؤ اور چھ مہینے بعد آنا-
جس دن وہ بابا جی کو ملنے آیا تو دروازے سے سر ٹکرا کر واپس ہو جاتا اندر نہیں جا رہا تھا-
بابا جی نے اس سے پوچھا-
"بھائی! اندر کیوں نہیں آتے؟”
کہنے لگا-
"بابا جی! اندر کیسے آؤں، میرے دونوں سینگ اس دروازے میں پھنس جاتے ہیں-”
بابا جی نے ہنستے ہوئے کہا-
"جاؤ! آج تمھارا سبق پورا ہوا-
رانجھا رانجھا کر دی نی میں آپے رانجھا ہوئی.
عشق حقیقی یہی ہے کہ اپنی ذات کی نفی ہو جائے-


Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

شئیر کریں

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Don't have an account? Register

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…