"ہم نے بھی محبت کی ہے” کے شاعر حسن عباسی کاانٹرویو

"ہم نے بھی محبت کی ہے” کے شاعر حسن عباسی کاانٹرویو

تفکر – آپ کا پورا نام؟

حسن عباسی۔۔حسن محمود

تفکر – قلمی نام؟

حسن عباسی۔۔حسن عباسی۔۔

تفکر – کہاں اور کب پیدا ہوئے؟

حسن عباسی۔۔7 جنوری 1971 خیر پور ٹامے والی ضلع بہاولپور میں پیدا ہوئے

تفکر – تعلیمی قابلیت؟

حسن عباسی۔۔ایم اے اسلامیات

تفکر – ابتدائی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟

حسن عباسی۔۔ابتدائی تعلیم خیر پور ٹامے والی اور کراچی سے

تفکر – اعلی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟

حسن عباسی۔۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے

تفکر – پیشہ؟

حسن عباسی۔۔پبلشنگ۔پرنٹگ اور رائٹنگ

تفکر –ادبی سفر کاآغاز کب ہوا؟

حسن عباسی۔۔1989 میں بزم ریاض رحمانی ٹامے والی کے مشاعرے سے

تفکر – آپ نظم یا غزل میں کس سے متاثر ہوئے؟

حسن عباسی۔۔غزل میری روح ہے اور نظم بھی
تفکر -کسی شاعر کا تلمذ اختیار کیا؟

حسن عباسی۔۔صاحبزادہ ریاض احمد رحمانی سے

تفکر – ادب کی کون سی صنف زیادہ پسند ہے؟

حسن عباسی۔۔شاعری میں غزل،اور سفر نامہ

تفکر – ادب کی کس صنف میں زیادہ کام کیا؟

حسن عباسی۔۔شاعری

تفکر – اب تک کتنی تصانیف شائع ہو چکی ہیں؟

حسن عباسی۔۔کتابوں کے نام

1 "ہم نے بھی محبت کی ہے”

2 "ایک محبت کافی ہے”

3 "ایک شام تمہارے جیسی ہو”

4 "سائیں”

5 "صاحب”

تفکر -نثری تصانیف کی تعداد اور نام؟

حسن عباسی۔۔ نثری تنصیف میں ہیں”

1 "محبت کے پروں میں گھنٹیاں باندھو”

2 "ہاتھ دل سے جدا نہیں ہوتا”

3 "تسلیاں ستاتی ہیں”

تفکر – اپنے خاندان کے حوالے سے کچھ بتائیں؟

حسن عباسی۔۔ہم اگر آپ مظفر کسی قابل ہوتے،داستان اپنے بڑوں کی نہ سنانی پڑتی

تفکر – ازدواجی حیثیت؟

حسن عباسی۔۔ایک بیوی چار بچے ہیں

تفکر – فیملی ممبرز کے بارے میں بتائیے؟

حسن عباسی۔۔میں،ماں، بیوی دو بیٹے دو بیٹیاں

تفکر – آج کل کہاں رہائش پذیر ہیں؟

حسن عباسی۔۔سمن آباد لاہور میں

تفکر – بچپن کی کوئی خوبصورت یاد؟

حسن عباسی۔۔پانچویں کلاس میں جب سب سے خوبصورت ٹیچر سے مار پڑی تھی

تفکر – ادبی سفر کے دوران میں کوئی خوبصورت واقعہ؟

حسن عباسی۔۔ہر واقعہ خوبصورت ہے

تفکر – ادبی رسائل سے وابستگی؟

حسن عباسی۔۔آج کل مدیر ہوں ماہنامہ ارزنگ لاہور کا

تفکر – ادبی گروپ بندیوں اور مخالفت کا سامنا ہوا؟

حسن عباسی۔۔سامنا ہوا مگر محبتیں زیادہ ملیں

تفکر – ادب کے حوالے سے حکومتی پالیسی سے مطمئن ہیں؟

حسن عباسی۔۔بالکل بھی نہیں کسی دور میں ادب کے لیے سنجیدہ پالیسز نہیں بنی

تفکر – اردو ادب سے وابستہ لوگوں کے لئیے کوئی پیغام؟

حسن عباسی۔۔ادب سے وابستہ لوگوں کے لیے پیغام کہ کچھ نیا سوچیں

تفکر – ہماری اس کاوش پر کچھ کہنا چاہیں گے؟

حسن عباسی۔۔عمدہ کاوش ہے

تفکر – پہچان شعر یا تحریر؟

حسن عباسی۔۔اس اجنبی سے ہاتھ ملانے کے لیے

محفل میں سب سے ہاتھ ملانا پڑا مجھے

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

شئیر کریں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.

Hey there!

Forgot password?

Don't have an account? Register

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…