"ہم نے اشکوں سے ترا نام لکھا پانی پر” شاعرہ شبانہ زیدی شبین کا انٹرویو

"ہم نے اشکوں سے ترا نام لکھا پانی پر” شاعرہ شبانہ زیدی شبین کا انٹرویو

تفکر – آپ کا پورا نام؟

شبانہ زیدی شبین۔۔شبانہ زیدی

تفکر – قلمی نام؟

شبانہ زیدی شبین۔۔شبانہ زیدی شبین

تفکر – کہاں اور کب پیدا ہوئے؟

شبانہ زیدی شبین۔۔لیہ۔10.12.68

تفکر – تعلیمی قابلیت؟

شبانہ زیدی شبین۔۔M.A..M.Ed

تفکر – ابتدائی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟

شبانہ زیدی شبین۔۔لیہ

تفکر – اعلی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟

شبانہ زیدی شبین۔۔پنجاب یونیورسٹی لاہور

تفکر – پیشہ؟

شبانہ زیدی شبین۔۔پروفیسر

تفکر –ادبی سفر کاآغاز کب ہوا؟

شبانہ زیدی شبین۔۔2008

تفکر – آپ نظم یا غزل میں کس سے متاثر ہوئے؟

شبانہ زیدی شبین۔۔ فیض احمد،محسن نقوی،حبیب جالب

تفکر -کسی شاعر کا تلمذ اختیار کیا؟

شبانہ زیدی شبین۔۔ادا جعفری۔فیض احمد

تفکر – ادب کی کون سی صنف زیادہ پسند ہے؟

شبانہ زیدی شبین۔۔شاعری

تفکر – ادب کی کس صنف میں زیادہ کام کیا؟

شبانہ زیدی شبین۔۔شاعری،غزل،نظم وغیرہ

تفکر – اب تک کتنی تصانیف شائع ہو چکی ہیں؟

شبانہ زیدی شبین۔۔سلگتے کنول۔اک شہر بسا پانی پر۔موج سبد گل۔نظم کہانی۔میں خیال ہوں کسی اور کا (مجموعہ انتخاب)کل5 ہیں فی الحال

تفکر -نثری تصانیف کی تعداد اور نام؟

شبانہ زیدی شبین۔۔پہلے افسانے۔کہانیاں کبھی لکھتی تھی۔اب ایک ناول عشق مجاز اور سوشلزم زیر طبع ہیں

تفکر – اپنے خاندان کے حوالے سے کچھ بتائیں؟

شبانہ زیدی شبین۔۔سادات,والدین کراچی کے رہنے والے,والد سید ظفر زیدی 70,80 کی دہائی میں لیہ کی مشہور علمی،ادبی
،سماجی سیاسی شخصیت اور دانشور تھے۔بعد ازاں کراچی شفٹ ہو گئے

تفکر – ازدواجی حیثیت؟

شبانہ زیدی شبین۔۔شادی شدہ

تفکر – فیملی ممبرز کے بارے میں بتائیے؟

شبانہ زیدی شبین۔۔۔6بچے۔زیر تعلیم۔شوہر ریٹائرڈ گورنمنٹ ملازم

تفکر – آج کل کہاں رہائش پذیر ہیں؟

شبانہ زیدی شبین۔۔شادی کے بعد25 سال سے اوکاڑا میں

تفکر – بچپن کی کوئی خوبصورت یاد؟

شبانہ زیدی شبین۔۔بہترین مصور تھی۔کلاس میں میرے بنے چارٹس لگائے جاتے تھے۔

تفکر – ادبی سفر کے دوران میں کوئی خوبصورت واقعہ؟

شبانہ زیدی شبین۔۔راولپنڈی آرٹس کونسل میں پزیرائی اور عزت افزائی

تفکر – ادب میں کن سے متاثر ہیں؟

شبانہ زیدی شبین۔۔اشفاق احمد

تفکر – ادبی رسائل سے وابستگی؟

شبانہ زیدی شبین۔۔بہت زیادہ۔پر لکھنے کے لیے اب غم دوراں سے فرصت کی طالب ہوں

تفکر – ادبی گروپ بندیوں اور مخالفت کا سامنا ہوا؟

شبانہ زیدی شبین۔۔نیوٹل رہتی ہوں۔سب کو عزت دیتی اورعزت لیتی ہوں۔

تفکر – ادب کے حوالے سے حکومتی پالیسی سے مطمئن ہیں؟

شبانہ زیدی شبین۔۔کچھ زیادہ نہیں

تفکر – اردو ادب سے وابستہ لوگوں کے لئیے کوئی پیغام؟

شبانہ زیدی شبین۔۔قلم وادب کی حرمت و وقار کا ہر قدم پر خیال رکھیے پلیز۔

تفکر – ہماری اس کاوش پر کچھ کہنا چاہیں گے؟

شبانہ زیدی شبین۔۔بہترین اور احسن ترین کاوش ہے۔

تفکر – پہچان شعر یا تحریر؟

شبانہ زیدی شبین۔۔

1۔ہم نے اشکوں سے ترا نام لکھا پانی پر
یوں جلایا ہے سر شام دیا پانی پر
بھیگی پلکوں پہ ابھرتے گئے یادوں کے نقوش
دیکھتے دیکھتے اک شہر بسا پانی پر

 

2۔طویل تر نہ سہی مختصر ترین سہی
کتاب دل میں تری ذکر ہے ضرور مرا۔
شبانہ زیدی شبین

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

شئیر کریں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.

Hey there!

Forgot password?

Don't have an account? Register

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…