"عشق دیکھو تو لا مکاں صاحب” شاعرہ،ناول نگار شازیہ ملک کا انٹرویو

"عشق دیکھو تو لا مکاں صاحب” شاعرہ،ناول نگار شازیہ ملک کا انٹرویو

تفکر – آپ کا پورا نام؟

شازیہ ملک۔۔شازیہ ملک

تفکر – قلمی نام؟

شازیہ ملک۔۔شاز

تفکر – کہاں اور کب پیدا ہوئے؟

شازیہ ملک۔۔28 جون سیالکوٹ پاکستان

تفکر – تعلیمی قابلیت؟

شازیہ ملک۔۔گر یوجویشن

تفکر – ابتدائی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟

شازیہ ملک۔۔سیالکوٹ

تفکر – اعلی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟

شازیہ ملک۔۔سیالکوٹ

تفکر – پیشہ؟

شازیہ ملک۔۔بزنس

تفکر –ادبی سفر کاآغاز کب ہوا؟

شازیہ ملک۔۔زمانہ طالب علمی سے

تفکر – آپ نظم یا غزل میں کس سے متاثر ہوئے؟

شازیہ ملک۔۔پروین شاکر

تفکر -کسی شاعر کا تلمذ اختیار کیا؟

شازیہ ملک۔۔کسی کا نہیں

تفکر – ادب کی کون سی صنف زیادہ پسند ہے؟

شازیہ ملک۔۔شاعری

تفکر – ادب کی کس صنف میں زیادہ کام کیا؟

شازیہ ملک۔۔شاعری

تفکر – اب تک کتنی تصانیف شائع ہو چکی ہیں؟

شازیہ ملک۔۔دو شعر ی مجموے "دل سمندر تو ذات صحرا ہے” اور”ذرا تم ساتھ میں رہنا”

تفکر -نثری تصانیف کی تعداد اور نام؟

شازیہ ملک۔۔ناول "روح آشنا” دوسرا زیر طبع ناول "عشق گوہر ذات”

تفکر – ازدواجی حیثیت؟

شازیہ ملک۔۔شادی شدہ

تفکر – فیملی ممبرز کے بارے میں بتائیے؟

شازیہ ملک۔۔دو بیٹیاں ایک بیٹا

تفکر – آج کل کہاں رہائش پذیر ہیں؟

شازیہ ملک۔۔پیرس

تفکر – بچپن کی کوئی خوبصورت یاد؟

شازیہ ملک۔۔اپنی ماں کے ساتھ گزرا وقت

تفکر – ادبی سفر کے دوران میں کوئی خوبصورت واقعہ؟

شازیہ ملک۔۔کوئی خاص نہیں

تفکر – ادبی رسائل سے وابستگی؟

شازیہ ملک۔۔کالم اکثر اخبارات میں چھپتے ہیں ‘جیو’ ‘بول’ ‘پکار’

تفکر – ادبی گروپ بندیوں اور مخالفت کا سامنا ہوا؟

شازیہ ملک۔۔ابھی تک نہیں

تفکر – ادب کے حوالے سے حکومتی پالیسی سے مطمئن ہیں؟

شازیہ ملک۔۔جی

تفکر – اردو ادب سے وابستہ لوگوں کے لئیے کوئی پیغام؟

شازیہ ملک۔۔اگرچہ آج کے دور میں ادب بے ادب ہو چکا ہے پھر بھی ایک دوسرے کے ادب سے ہی ادب کی عزت بڑھائیے

تفکر – ہماری اس کاوش پر کچھ کہنا چاہیں گے؟

شازیہ ملک۔۔ بہت عمدہ کاوش ہے ماشآ اللہ

تفکر – پہچان شعر یا تحریر؟

شازیہ ملک۔۔

عشق دیکھو تو لا مکاں صاحب

عشق سمجھو تو اک گماں صاحب

Leave your vote

1 point
Upvote Downvote

Total votes: 1

Upvotes: 1

Upvotes percentage: 100.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

شئیر کریں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.

Hey there!

Forgot password?

Don't have an account? Register

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…