نیا سال مبارک… . کوشش کے باوجود بھی ساکِن …

نیا سال مبارک… . ❤❤❤❤❤❤

کوشش کے باوجود بھی ساکِن نہیں رہا
کچھ دن میں سامنے رہا کچھ دن نہیں رہا

پہلے یہ ربط میری ضرورت بناؤ گے
اور پھر کہو گے رابطہ ممکن نہیں رہا

ہم ایک واردات سے تھوڑے ہی دور ہیں
وہ ہاتھ لگ گیا ہے مگر چِھن نہیں رہا

اسکول کے دنوں سے مجھے جانتے ہو تم
میں آج تک سوال کِیے بِن نہیں رہا

اِک رات اُس نے چند ستارے بُجھا دیے
اٌس کو لگا تھا کوئی اِنہیں گِن نہیں رہا

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

شئیر کریں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.

Hey there!

Forgot password?

Don't have an account? Register

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…