اگر آپ ماں ہیں بہن ہیں یا ٹیچر ہیِں تو اپنا کردار …

اگر آپ ماں ہیں بہن ہیں یا ٹیچر ہیِں تو اپنا کردار ادا کریں ہماری بچیوں کو ہماری رہنمائی کی ضرورت ہے ۔انھیں سمجھائیں کہ باہر ڈوپٹے کو پھیلا کر رکھیں
جسم کو جتنا زیادہ چھپا کر باہر نکلا جائے اچھا ہے ۔جس معاشرے میں گوشت خور درندے پائے جاتے ہوں وہاں بچیوں کے لباس پر خاص توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔
بہت سی مائیں اپنی بچیوں کو چست ٹراؤزر تنگ پاجامے پہنا دیتی ہیں کہ بچی تو ہے کیا ہوتا ہے ۔۔
کاش انھیِں وہ آنکھیں کچھ دیر دیکھنے کو مل جائیں جو ہوس پرستوں کے چہرے پر لگی ہیں تو کبھی پھر بچیوں کو نہ تو ایسا لباس پہنائیں نہ یہ کہیں کہ” بچی ہے کچھ نہیں ہوتا”۔
کچھ نہیں ہوتا ہوتا کرتے بہت کچھ ہو جاتا ہے ۔
آج کل کی مائیں کسی بھی بات ہر کہہ دیتی ہیں کہ” کیا ہوا بچی تو ہے ”
بچی آدھی آستینیں پہن کر باہر گھوم رہی ہے
"کیا ہوا بچی تو ہے”
ڈوپٹہ کیوں نہیں لیا ہوا اور ہے تو سر پر کیوں نہیں
"کیا ہوا بچی تو ہے”
کزن کے ساتھ بائیک پر بٹھا دیا یا اکیلے کہیں بھیج دیا
"کیا ہوا بچی تو ہے ”
شادی میں ڈانس کرلیا "کیا ہوا بچی تو ہے ”
ایک بات ذہن میں بٹھا لیں کہ مرد لڑکی کی عمر نکاح کرنے کے لئے دیکھتا ہے زنا اور زیادتی کرنے کے لئے نہیں ۔
اسلئے اس جملے کو کہیں دفن کردیں کہ
"کیا ہوا بچی تو ہے ”
کیونکہ تربیت بچی کی ہی کرنی ہے۔اور تربیت کے لئے اس سوچ کو ختم کرنا لازمی ہے کہ کیا ہوا بچی تو ہے..!!

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

شئیر کریں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

  1. Amna Marghoob کہتے ہیں

    Bohat achi baat jazak Allah

  2. Noshaba Aslam کہتے ہیں

    Jazak Allah

  3. Fari Akhtar کہتے ہیں

    But don’t u think we need to teach our boys first? Bcz these statements r not justified whatever u said.

  4. Zindagi Bandagi کہتے ہیں

    جو الله تعالی نے اور اللہ کے رسول (ص) نے احکامات دیئے وہ کیا ناقابل عمل ہیں ؟ سب نے بس اپنا اپنا ہی فلسفہ بگھارنا ہے۔

  5. Nasreen Aslam کہتے ہیں

    Allah ap ka bhla kre ?Ab time aa gya hei Mums apney Fryez nibaney ka Please TV pe kam Bachun pr zyada tawja dein Allah hum sb pe reham farmye Ameen ?

  6. Syeda Seema کہتے ہیں

    Parents apny beto ku b sikhaye…k girls koi b ho respect krna farz hai

  7. Toor Toor کہتے ہیں

    Je,,

تبصرے بند ہیں.

Hey there!

Forgot password?

Don't have an account? Register

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…