ہمارے لئے لکھیں

تفکر ڈاٹ کام کے لئے لکھنے اور شائع ہونے کا طریقہ بہت سادہ ہے۔ اردو میں کسی بھی دلچسپی کے موضوع پر مبنی ایک تحریر لکھئے۔ان پیج یا یونی کوڈ میں اپنی تحریر editor@tafacur.com پر ای میل کر دیں۔ تحریر قابل اشاعت ہونے کی صورت میں 48 سے 72گھنٹے کے اندر شائع کر دی جائے گی۔

اگر مناسب سمجھیں تو تحریر کے ساتھ ایک تصویر بھی بھیج دیں۔’تفکر ڈاٹ کام‘ کی صحافتی پالیسی انسان دوستی، پاکستان دوستی، رواداری اور امن پسندی کی ہے۔ ہم کسی سیاسی جماعت ، مذہبی فرقے ، لسانی گروہ یا ثقافتی گروہ کی مخالفت یا حمایت نہیں کرتے۔

ہمیں آپ کی تحریریں شائع کر کے خوشی ہو گی کیونکہ ہم چاہتے ہیں کہ ’تفکر ڈاٹ کام ‘ ایک ایسے آن لائن پلیٹ فارم کی صورت اختیار کر سکے جہاں پاکستان میں ہر طرح کی سوچ رکھنے والے کھلے دل و دماغ سے ایک پرامن اور مفید اجتماعی مکالمے کا حصہ بن سکیں۔

Hey there!

Forgot password?

Don't have an account? Register

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…