انور سدید کی پیدائش December 4, 1928 4 دسمبر 1928…
December 4, 1928
4 دسمبر 1928ء کو اردو کے مشہور ادیب، نقاد اور محقق جناب انور سدید پیدا ہوئے ۔ انہوں نے سول انجینئرنگ میں تعلیم کے حصول کے بعد اردو ادبیات میں ایم اے اور پی ایچ ڈی کی اسناد حاصل کیں۔ وہ متعدد کتابوں کے مصنف ہیں جن میں اردو ادب کی تحریکیں، اردو ادب میں سفر نامہ،پاکستان میں ادبی رسائل کی تاریخ ،میر انیس کی اقلیم سخن، اردو افسانے کی کروٹیں اور اردو ادب کی ایک مختصر تاریخ بے انتہا مشہور ہیں۔
20 مارچ 2016ء کو انور سدید کا انتقال ہوگیا۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1469763483167647&id=544506832359988
مہانی ضلع سرگودھا سے تعلق تھا….Ph.D اردو ادب اور تحریکیں پر . انجینئرنگ والدین کے اصرار پر کی.. شوق اردو تھا.. ٨٨ کتابیں لکہیں…. .انجینیرنگ سے ریٹائر ھونے کے بعد نوائے وقت سے عمر کے آخری حصے تک وابستہ رھے