ہم نام

تحریر: میمونہ صدفیہ اس زمانے کی بات ہے جب ہم نے نیا نیا لکھنا شروع کیا تھا اور ہماری نگارشات ملک کے بڑے بڑے اخبارات میں چھپنے لگیں تھی.ہمیں اپنے نام سے ہمیشہ سے عشق رہا ہے اس لیے قلمی نام رکھنے کی زحمت ہی نہ کی تھی . کم و بیش ایک سال گزر…

کونپل

وہ کونپل جو پھوٹی ہےکوئی اس کو بتلائےیہ موسم, یہ زمانہ اس کا نہیںوہ جو چاہے اس کو مل جائےیہ ممکن ہو سکتا نہیںوہ تتلی جو پر پھیلائے پھرتی ہےاکثر حنوط کی جاتی ہےوہ چڑیا جو چہچاتی اڑتی ہےقفس کی قید اٹھاتی ہےسنو ! ان کلیوں سے کہہ دوبھیڑیے اب…

بے حسی کی چادر

بارش کے موسم میںجب سب دھل سا جاتا ہےتلخیؤں کے رنگ اور بھیگہرے ہونے لگتے ہیںہوائیں ٹھرانے لگتی ہیںفضائیں سنسنانے لگتی ہیںیہ موسم عجب اداس سا لگتا ہےفضا میں بے حسی کا راج ہے شایدوہ دیکھو کہیں دور کوئی ننھاقہوہ بیچتا پھرتا ہےکہیں سڑک پر کوئی…

Hey there!

Forgot password?

Don't have an account? Register

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…