"چلو ایسا کریں کچھ دن محبت چھوڑ کر دیکھیں” شاعر سید عمران نقوی کا انٹرویو

"چلو ایسا کریں کچھ دن محبت چھوڑ کر دیکھیں” شاعر سید عمران نقوی کا انٹرویو

تفکر – آپ کا پورا نام؟

سید عمران نقوی۔۔سید عمران حیدر

تفکر – قلمی نام؟

سید عمران نقوی۔۔سید عمران نقوی

تفکر – کہاں اور کب پیدا ہوئے؟

سید عمران نقوی۔۔1981کو تلہ گنگ میں پیدا ہوا

تفکر – تعلیمی قابلیت؟

سید عمران نقوی۔۔تعلیمی قابلیت بی۔اے

تفکر – ابتدائی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟

سید عمران نقوی۔۔میڑک گورنمنٹ ہائی سکول نمبر ایک تلہ گنگ سے کیا

تفکر – اعلٰی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟

سید عمران نقوی۔۔پنجاب یونیورسٹی لاہور

تفکر -پیشہ؟ 

سید عمران نقوی۔۔قلم کا مزدور ہوں

تفکر –ادبی سفر کاآغاز کب ہوا؟

سید عمران نقوی۔۔ادبی سفر کا آغاز زمانہ طالب علمی سے ہوا

تفکر – آپ نظم یا غزل میں کس سے متاثر ہوئے؟

سید عمران نقوی۔۔غزل میری محبت ہے اور نظم میری دوست

تفکر -کسی شاعر کا تلمذ اختیار کیا؟

سید عمران نقوی۔۔کتابیں میری استاد ہیں

تفکر – ادب کی کون سی صنف زیادہ پسند ہے؟

سید عمران نقوی۔۔غزل میری محبت ہے اور نظم میری دوست

تفکر – ادب کی کس صنف میں زیادہ کام کیا؟

سید عمران نقوی۔۔شعری مجموعے تین شائع ہو چکے ہیں

تفکر -نثری تصانیف کی تعداد اور نام؟

سید عمران نقوی۔۔کبھی کبھی کالم لکھتا ہوں

تفکر -اپنے خاندان کے حوالے سے کچھ بتائیں؟

سید عمران نقوی۔۔تلہ گنگ کے سید خاندان سے تعلق ہے

تفکر – ازدواجی حیثیت؟

سید عمران نقوی۔۔شادی شدہ ہوں ایک بیٹا جون عباس اور بیٹی ایمان حیدر ہے

تفکر – آج کل کہاں رہائش پذیر ہیں؟

سید عمران نقوی۔۔آج کل سرگودھا میں قیام ہے

تفکر – بچپن کی کوئی خوبصورت یاد؟

سید عمران نقوی۔۔بچپن کی بہت سی خوبصورت یادیں ہیں اور کچھ تلخ بھی

تفکر – ادبی سفر کے دوران میں کوئی خوبصورت واقعہ؟

سید عمران نقوی۔۔ادبی سفر کے دوران بہت سے خوشگوار واقعات پیش آۓ۔اب پتہ نہیں وہ خوبصورت بھی ہیں یا نہیں

تفکر – ادب میں کن سے متاثر ہیں؟

سید عمران نقوی۔۔پسندیدہ رائٹرز بہت سے ہیں میر تقی میر سے لے کر عباس تابش تک بہت سے شاعر پسندہیں مجھے

تفکر – ادبی رسائل سے وابستگی؟

سید عمران نقوی۔۔اخبارات اور رسائل سے کچھ خاص وابستگی نہیں بس کبھی کبھار مجھے شائع کرتے ہیں

تفکر – ادبی گروپ بندیوں اور مخالفت کا سامنا ہوا؟

سید عمران نقوی۔۔مذہبی لوگوں سے جانب سے مخالف اور منافقت کا سامنا رہتا ہے۔

تفکر – ادب کے حوالے سے حکومتی پالیسی سے مطمئن ہیں؟

سید عمران نقوی۔۔نہیں

تفکر – اردو ادب سے وابستہ لوگوں کے لئیے کوئی پیغام؟

سید عمران نقوی۔۔ادبی دنیا کے لیے یہی پیغام ہے ادب کو ادب رہنے دیں سیاست کا مرکز نہ بنائیں

تفکر – ہماری اس کاوش پر کچھ کہنا چاہیں گے؟

سید عمران نقوی۔۔آپ کی کاوش قابل تحسین ہے اسے جاری رہنا چاہیے

تفکر – شعر یا تحریر؟

سید عمران نقوی۔۔میرا مشہور شعر
چلو ایسا کریں کچھ دن محبت چھوڑ کر دیکھیں
بہت ٹوٹا ہوا دل ہے اسے اب جوڑ کر دیکھیں

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

شئیر کریں

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Don't have an account? Register

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…