امراؤ جان ادا کا مصنف تھا با کمال تھا آج ہی کا دن …

امراؤ جان ادا کا مصنف تھا با کمال
تھا آج ہی کا دن ہوا جب اس کا انتقال
رسواؔ ہیں اپنے کام سے اردو میں نیکنام
ان کا نہ ہوگا ختم کبھی نقشِ لازوال
احمد علی برقی اعظمی


جواب چھوڑیں