ڈاکٹر کاشف رفیق کی خوبصورت غزل

معروف انڈین گلوکار/ کمپوزر محمد رفیق شیخ کی خوبصورت آواز میں ڈاکٹر کاشف رفیق کی غزل ” میں اداس رات کا چاند ہوں”۔

معروف انڈین گلوکار/ کمپوزر محمد رفیق شیخ کی خوبصورت آواز میں میری غزل '' میں اداس رات کا چاند ہوں''۔ یہ غزل میں نے جولائی 2000 میں کہی تھی جب میں فرسٹ ائیر ایم بی بی ایس کا سٹوڈنٹ تھا۔ آج اس دور کی یادیں تازہ ہو گئیں۔

Posted by Kashif Rafique on Monday, November 20, 2017

جواب چھوڑیں