آج اقوام متحدہ کے تحت حقوق انسانی کا عالمی دن ہے ۔…

آج اقوام متحدہ کے تحت حقوق انسانی کا عالمی دن ہے ۔۔۔
اس موقع پر جناب اشفاق احمد کے ڈرامے ننگے پاؤں سے ایک اقتباس پیش خدمت ہے ۔۔۔۔۔۔

اکبر بادشاہ موجودہ دور میں آجاتا ہے ۔۔۔۔
اکبر بادشاہ ۔۔۔ یہ کون سا دور ہے مرزا کوکا ؟؟؟
مرزا کوکا ۔۔۔ یہ ترقی اور صرف ترقی کا دور ہے عالیجاہ
اکبر بادشاہ ۔۔۔۔ ترقی ، کیسی ترقی مرزا کوکا ؟؟؟؟
کیا رنگ ، نسل ، دولت اور طاقت کا امتیاز مٹ چکا ؟ انسان انسان برابر ہوئے ؟ خطبۂ حجتہ الوداع پر عمل شروع ہو گیا ؟ یا اس کے رنگ برنگے کتابچے ہی شائع ہو رہے ہیں ؟


بشکریہ

آج اقوام متحدہ کے تحت حقوق انسانی کا عالمی دن ہے ۔۔۔اس موقع پر جناب اشفاق احمد کے ڈرامے ننگے پاؤں سے ایک اقتباس پیش خدم…

Posted by Asif Jilani on Saturday, December 9, 2017

جواب چھوڑیں