پھولن دیوی ….. میں لکھ سکتی هوں نہ پڑھ سکتی هوں …

پھولن دیوی …..
میں لکھ سکتی هوں نہ پڑھ سکتی هوں یہی میری کہانی ہے
میرا جرم بس اتنا ہے کہ میں نے مردوں کے ساتھ وہی سلوک کیا جس کا نشانہ انہوں نے مجھے بنایا تھا .
میں یہ ثابت کرنا چاہتی تھی کہ ہم سب عزت کے مستحق ہیں چاہے ہماری اصل نسل ہماری ذات ہماری جلد کی رنگت اور ہماری جنس کچھ بھی ہو.


بشکریہ

پھولن دیوی …..میں لکھ سکتی هوں نہ پڑھ سکتی هوں یہی میری کہانی ہے میرا جرم بس اتنا ہے کہ میں نے مردوں کے ساتھ وہی سلو…

Posted by Mansoor Klasra on Monday, January 29, 2018

جواب چھوڑیں