جن احباب کی خواہش ہے کہ وہ عالمی ادب کے اردو تراجم…

جن احباب کی خواہش ہے کہ وہ عالمی ادب کے اردو تراجم کی روایت, اور سے جڑی اردو کی بڑی علمی و ادبی شخصیات اور ان کے کام کے حوالے سے اچھی طرح واقف ہو جائیں تو آپ کےلیے ایک بہت عمدہ موقع ہے.
جریدہ "ادبیات”کے جاری کردہ نایاب اور ضخیم شمارے
"بین الاقوامی ادب نمبر (6 جلدیں) ”
کے ساتھ ساتھ اکادمی ادبیات کی شائع تراجم کی نئی کتب کا یہ پیکج فی الحال نہایت رعائتی نرخ 1040 روپے کیش آن ڈلیوری کے ذریعے آپ کے دروازے پر پہنچ رہا ہے.

کتب کی فہرست:
1.بین الاقوامی ادب نمبر (6 جلدیں).
2.خواتین کا عالمی ادب نمبر.
3.سارک ممالک منتخب تخلیقی ادب.
4.ای.سی.او کے رکن ممالک کی منتخب کہانیاں.
5.نوبیل انعام یافتہ ادیبوں کی منتخب کہانیاں.

رابطہ: افتخار صاحب
شعبہ سرکولیشن اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد
فون نمبر 03335669181



بشکریہ

جن احباب کی خواہش ہے کہ وہ عالمی ادب کے اردو تراجم کی روایت, اور سے جڑی اردو کی بڑی علمی و ادبی شخصیات اور ان کے کام کے …

Posted by Faheem Akbar on Monday, January 29, 2018

جواب چھوڑیں