نجم الدین احمد صاحب کو”7th UBL Literay Award 2018″…

نجم الدین احمد صاحب کو”7th UBL Literay Award 2018″ برائے "بہترین اردو ترجمہ” جیتنے پر بہت بہت مبارک باد قبول ہو۔
اس ایوارڈ کا اعلان آج مورخہ 10 فروری 2018ء کو "نویں کراچی لٹریچر فیسٹیول 2018ء” کے موقع پر منعقدہ ایک تقریب میں ہوا۔ یہ ایوارڈ آپ کو اپنی کتاب "نوبیل انعام یافتہ ادیبوں کی منتخب کہانیاں (2001ء تا 2015ء)” پر ملا ہے۔ یہ کتاب اکادمی ادبیات پاکستان نے 2016ء میں شائع کی تھی۔
نجم الدین احمد کے لیے باعثِ فخر بات یہ بھی ہے کہ اُن کا ناول "کھوج” اسی ایوارڈ کی کیٹیگری "بہترین اردو فکشن” کے لیے شارٹ لسٹ بھی ہوا تھا۔


بشکریہ

نجم الدین احمد صاحب کو"7th UBL Literay Award 2018" برائے "بہترین اردو ترجمہ" جیتنے پر بہت بہت مبارک باد قبول ہو۔اس ایو…

Posted by Yasir Habib on Saturday, February 10, 2018

جواب چھوڑیں