خدا نے بنایا ہوگا

جب خدا نے تجھے، بنایا ہوگا

یہ خیال اُسے ضرور، آیا ہوگا

کہ کیا دُوں تحفے میں تجھے

یہ سوچ کر ہی مجھے، بنایا ہوگا

شاعرہ: ڈاکٹر شاکرہ نندنی

shakiranandini@yandex.com

جواب چھوڑیں