پہلی پاکستانی ہم جنس پرست لڑکی سامنے آگئی

لزبن ﴿روزنامہ یورپ انٹرنیشنل﴾۔ ہم جنس پرستی مغربی دنیا میں تو قانونی قرار پا چکی ہے لیکن پاکستان میں تاحال یہ شجرممنوعہ ہے اور ہم جنس پرستوں کو سماج میں سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہی کچھ صائقہ ﴿پاروتی﴾ کے ساتھ ہوا جو پاکستان کی پہلی ہم جنس پرست لڑکی ہے۔ اب صائقہ نے پہلی بار لب کھول دیئے ہیں اور اپنے جنسی رجحان کی وجہ سے ہونے والی بدسلوکیاں بیان کر دی ہیں۔ دی مرر کی رپورٹ کے مطابق 40 سالہ صائقہ ﴿پاروتی﴾ اس وقت پورٹو سٹی، پُرتگال میں رہائش پذیر ہے۔

http://یورپ%20میں%20نیپالی%20لڑکیوں%20کے%20ساتھ

دی مرر نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے اس نے بتایا ہے کہ”مسلمان ہم جنس پرست لڑکی ہونا انتہائی کٹھن کام ہے۔ اپنی جنسی رغبت کی وجہ سے مجھے بدترین ذہنی و جسمانی تشدد کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ جب میں یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی ڈانس اینڈ میوزک کر رہی تھی تو میرے جنسی رجحان کی وجہ سے ہی مجھے یونیورسٹی سے نکالا جا رہا تھا۔ 

http://دائرہ%20میں%20صائقہ%20اس%20کی%20ساتھ%20صائقہ%20کی%20نام%20نہاد%20بیوی%20اور%20آخر%20میں%20پورٹو%20کی%20ماڈل%20و%20سوشل%20ورکر%20نندنی

مگر ایسے میں پورٹو رہنے والی پاکستانی نژاد شاکرہ نندنی نے مُجھے بچایا۔ اور میری تعلیم مکمل ہونے میں میرا ساتھ دیا۔ میرے ساتھی طالب علموں کو جب میرے متعلق معلوم ہوا تو وہ مجھ سے خوفزدہ ہو گئے اور مجھے خطرہ قرار دے دیا۔

صائقہ ﴿پاروتی﴾ہ نے مزید بتایا کہ ”اس کے بعد میں ایک اسلامک سکول میں پڑھانے لگی لیکن جب یہاں میری جنسی رغبت بارے لوگوں کو معلوم ہوا تو یہاں سے بھی مجھے نکال دیا گیا۔ اس کے بعد میں نے ایک بار پھر شاکرہ نندنی سے رابطہ کیا اور مدد مانگی، اُس کا احسان ہے کہ اُس نے مُجھے صحیح راہ دکھائی

پاروتی انصاری

 

اور ہندو مذہب قبول کر واکر مجھے پرٹیکشن دلوایا۔ میں مسلمان تو پیدا ہوئی ہوں مگر میں مسلمان نہیں مرنا چاہتی ہوں

معصوم پاروتی

 اور مجھے سمجھ نہیں آتی کہ لوگ میری جنسی رغبت کی وجہ سے مجھے کیوں قتل کرنا چاہتے تھے۔ میرے والدین بھی میرے اس رجحان کو قبول نہیں کیا تھا۔ تب مجھے احساس ہوا کہ ہم جنس پرست ہوتے ہوئے دنیا میں رہنا محال ہے لہٰذا میں نے ہم جنس پرستی چھوڑ کر پوجا شروع کر دی ہے، اور شاکرہ نندنی میرے لئے کوئی اچھا سا ہندو مرد ڈھونڈ رہی ہے، جس کے ساتھ میں اپنی بقیہ زندگی سکون سے گُذار سکوں۔

Leave your vote

2 points
Upvote Downvote

Total votes: 2

Upvotes: 2

Upvotes percentage: 100.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

شئیر کریں

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Don't have an account? Register

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…