رنگِ کائنات کی شاعرہ کائنات ملک سے مکالمہ

تفکر : آپ کا پورا نام؟
کائنات ملک
تفکر : کہاں اور کب پیدا ہوئے؟ 7جولائی 1978جام پور
تفکر : ۔تعلیمی قابلیت؟

BA

تفکر : ابتدائی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟

چک نمبر 94خان پور

تفکر : ۔اعلٰی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟

BZUملتان

تفکر : پیشہ؟

صحافت

تفکر : ادبی سفر کا اآغاز کب ہوا؟

1990

تفکر : اگر آپ شاعر ہیں تو نظم اور غزل میں کس شاعر سے متاثر ہوئے؟

پروین شاکر
تفکر : ادب کی کونسی صنف زیادہ پسند ہے؟

ازاد نظم
تفکر : ادب کی کس صنف میں زیادہ کام کیا؟

ازاد نظم
تفکر : ۔شعری تصانیف کی تعداد اور نام؟

ایک ۔۔
"”رنگ کائنات””

تفکر : نثری تصانیف کی تعداد اور نام؟

ایک ہے رنگ کائنات
تفکر : ازدواجی حیثیت؟

شادی شدہ
تفکر : ۔فیملی ممبرز کے بارے میں بتائیے؟

ایک بیٹی” لاریب کائنات” ایک بیٹا ارج خان
تفکر : آج کل کہاں رہائش پزیر ہیں؟

جام پور ڈسٹرکٹ راجن پور
تفکر : بچپن کی کوئی خوبصورت یاد؟

گاؤں کا ماحول اور لڑکے لڑکیاں ساتھ میں پڑھنا اور کھیلنا
تفکر : ادبی سفر کے دواران میں کوئی خوبصورت واقعہ؟

جب میری بک رنگ کائنات شایع ہوئئ تو ایک بک سٹال پر وہ کتاب موجود تھی وہاں ایک سٹوڈنٹ میری کتاب کو دیکھ رہا تھا اور بک سٹال والے بھائی سے پوچھ رہا تھا کہ یہ کائنات ملک کون ہے تو اس سٹال والے بھائی نے کہا یہ جو اپ کے ساتھ کھڑی ہیں یہی کائنات ملک ہے مجھے یوں اپنے سامنے اور کتاب ہاتھ میں تھامے ہوے اس سٹوڈنٹ کو یقین نہی ارہا تھا کہ کتاب کی مصنف اس کے سامنے موجود ہے خوشی کے جزبات کے ساتھ اس کا چہرہ سرخ ہوگیا اور اس کے ہاتھ کانپ رہے تھے وہ میری کتاب میری اتنی پہچان بنی میں جب اپنے افس جانے کے لیے گھر سے صبح صبح نکلتی تو صبح افس اور سکول کالج جانے والے لوگ جس گلی سڑک سے گزرتی تو لوگ کہتے رنگ کائنات کی کائنات ملک جارہی ہے تو بہت خوشی ہوتئی

تفکر : آپ کے پسندیدہ مصنفین؟

پروین شاکر ۔۔محسن نقوی

تفکر : اخبارات یا رسائل سے وابستگی؟

جی چیف ایڈيئٹر ہفت روزہ جمال جہاں راجن پور نیوز پیپر کی اس کے علاوہ روز نامہ سنگ میل ملتان ۔روز نامہ نیادور ملتان میں کام کرچکی ہوں لیڈی رپوٹر

تفکر : ادبی گروپ بندیوں اور مخالفت کا سامنا ہوا؟

نہیں ادبی حلقوں سے بہت پزیرائی ملی

تفکر : ادب کے حوالے سے حکومتی پالیسی سے مطمئن ہیں؟

نہیں حکومتی سطع پر ادب کے فروغ کے حوالے سے کوئی ٹھوس اقدامات نہیں کیے گے

تفکر : اُردو ادب سے وابستہ لوگوں کے لیے کوئی پیغام؟

جی شاعر بہت حساس دل ہوتا ہے یہ معاشرے کی انکھ اور دل ہوتا ہے معاشرے کی محرمیوں اور مسائل اور خوشی کے لمحات کو اپنے احسات کے زریعے الفاظوں کو قلم سے پوری دنیا میں پھیلاتا ہے ہمیں چاہیے کہ ہم ادب کے زریعے سے لوگوں میں شعور کی روشنی منور کریں لوگوں کو جہالت کے اندھیرے سے نکال کر علم کے اجالوں میں لے اے ایک معلم کا کردار ادا کریں لوگوں کے زخم پر مرہم بن جاے امن محبت بھائی چارے کے فروغ میں اپنا اہم کردار ادا کریں

تفکر : ہماری اس کاوش پر کچھ کہنا چاہیں گے؟

ماشاءاللہ اپ نے جو ادب کے فروغ کے لیے جو بیڑا اٹھایا ہے ان شاء اللہ انے والے وقت میں اپ کا کام سہنری حروف میں لکھا جائے گا

تفکر : پہچان شعر ؟
غزل

پیار کے دیپ جلائےرکھنا
۔۔۔گیت ملن کے گائے رکھنا
۔۔ہم لوٹ کے پھر آئیں گے ۔۔۔

راہ میں پھول سجائے رکھنا
۔۔ہم تیرے ہیں تیرے رہیں گے ۔۔
اس آس پر دل دھڑکائے رکھنا ۔۔۔
کائنات پیار کی بہت وسیع ہے ساجن ۔۔
یہاں پیار کے پھول مہکائے رکھنا ۔

یہاں پیار کے پھول مہکائے رکھنا

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

شئیر کریں

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Don't have an account? Register

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…