رنڈی کا کوٹھہ اور پیر کا مزار یہی دو جگہیں ھیں جہا…

رنڈی کا کوٹھہ اور پیر کا مزار یہی دو جگہیں ھیں جہاں میرے دل کو بہت سُکون ملتا ھے.

اِن دونوں جگہوں پر فرش سے لے کر چھت تک دھوکا ھی دھوکا ھے. جو آدمی خود کو دھوکا دینا چاھے اُس کے لیے اُن دو جگہوں سے اچھّا مقام اور کیا ھو سکتا ھے۔؟؟

رَنڈی کے کوٹھے پر ماں باپ اپنی اولاد سے پیشہ کراتے ھیں اور مقبروں اور تکیوں میں انسان اپنے خُدا سے۔“

”سعادت حسن منٹو“

افسانہ ”بابو گوپی ناتھ“ سے اقتباس


بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house/

جواب چھوڑیں