آج مرزا نوشہ مرزا اسد اللہ خاں غالب کی ١٥٠ برسی ھے…

آج مرزا نوشہ مرزا اسد اللہ خاں غالب کی ١٥٠ برسی ھے۔

آئیے اِس عظیم شاعر کو اُسی کا کلام شئیر کر کے خراجِ عقیدت پیش کریں۔ پُوری غزل کی بجائے اپنی پسند کے اشعار پوسٹ کریں۔

ابتدا میں کیے دیتا ھُوں۔

تھی وہ اِک شخص کے تصّور سے
اب وہ رعنائیِ خیال کہاں
مضمحل ھو گئے قویٰ ، غالب
وہ عناصر میں اعتدال کہاں

”اسد الله خاں غالب“


بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house

جواب چھوڑیں