نقش لائلپوری نے بے شمار خوبصُورت نغمے ھمیں سننے کو…


نقش لائلپوری نے بے شمار خوبصُورت نغمے ھمیں سننے کو دیے۔

خیام کی لازوال دُھن اور سٹننگ ھیما مالنی پر فلمایا گیت جسے لتا نے گا کر امر کر دیا۔ انوکشہ ماتھور نے بھی اِس کے ساتھ خُوب انصاف کیا ھے۔

آپ کی سماعتوں کی نذر ھے۔

نہ جانے کیا ھُوا ، جو تُو نے چُھو لیا
کِھلا گلاب کی طرح میرا بدن
نِکھر نِکھر گئی ، سنور سنور گئی
بنا کے آئینہ ، تُجھے اے جانِ من

نہ جانے کیا ھُوا ، جو تُو نے چُھو لیا

بِکھرا ھے کاجل فضا میں
بھیگی بھیگی ھیں شامیں
بُوندوں کی رِم جِھم سے جاگی
آگ ٹھنڈی ھَوا میں
آ جا صنم یہ حسیں آگ ھم
لیں دل میں بسا

نہ جانے کیا ھُوا ، جو تُو نے چُھو لیا

آنچل کہاں میں کہاں ھُوں
یہ مجھے ھوش کیا ھے
یہ بے خودی جو تو نے دی ھے
پیار کا یہ نشہ ھے

سُن لے ذرا
سازِ دل گا رھا ھے نغمہ تیرا

نہ جانے کیا ھُوا ، جو تُو نے چُھو لیا

کلیوں کی یہ سیج مہکے
رات جاگے ملن کی
کھو جائیں دھڑکن میں تیرے
دھڑکنین میرے من کی

آ ، پاس آ تیری ھر سانس میں
میں جاؤں سما

نہ جانے کیا ھُوا ، جو تُو نے چُھو لیا

کِھلا گلاب کی طرح میرا بدن
نِکھر نِکھر گئی ، سنور سنور گئی
بنا کے آئینہ تُجھے اے جانِ من

”نقش لائلپوری“

بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

شئیر کریں

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Don't have an account? Register

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…