”فیس بکی دوستیاں“ ایک لاکھ ممبرز اور کسی ایک نے ب…

”فیس بکی دوستیاں“
ایک لاکھ ممبرز اور کسی ایک نے بھی نہیں پُوچھا کہ ، ”خیریت ھے صبح سے کچھ بھی پوسٹ نہیں کیا؟؟“۔

بندہ بیمار بھی ھو سکتا ھے۔

کچھ تو پڑھیے ، کہ لوگ کہتے ھیں
آج غالب غزل سرا نہ ھُوا

🙂


بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house

جواب چھوڑیں