Warning: Use of undefined constant ‘ALLOW_UNFILTERED_UPLOADS’ - assumed '‘ALLOW_UNFILTERED_UPLOADS’' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/moazam/public_html/wp-config.php on line 74
بُوندوں کی طرح چھت سے، ٹپکتے ھُوئے آ جاؤ برسات کا... - تفکر ڈاٹ کام

بُوندوں کی طرح چھت سے، ٹپکتے ھُوئے آ جاؤ برسات کا…

بُوندوں کی طرح چھت سے، ٹپکتے ھُوئے آ جاؤ
برسات کا موسم ھے ، برستے ھُوئے آ جاؤ

خوشبو ھو تو ، جھونکے کی طرح پُھول سے نکلو
دل ھو تو میری جان ، دھڑکتے ھُوئے آ جاؤ

دو گام پہ ھے میخانہ ، دفتر سے نکل کر
اس بھیگتے موسم میں ، ٹہلتے ھُوئے آ جاؤ

موسم کے بہانے ، گل و گلزار نکل آئے
تم بھی کوئی بہرُوپ بدلتے ھُوئے آ جاؤ

”جاوید صبا“


بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

شئیر کریں
6 تبصرے
  1. گمنام کہتے ہیں

    جنم کے وقت کا رونا ، علامتی تو نہ تھا
    ھمیں خبر تھی ، مُسلسل رُلائے جائیں گے

    ”محمّد خلیل الرحمٰن“

  2. گمنام کہتے ہیں

    Ramsha Khan

  3. گمنام کہتے ہیں

    جھوٹا ہے، جانتا ہوں، مگر اس کے باوجود
    رونق لگائے رکھتا ہے….. اک خواب کا وجود
    نامعلوم

  4. گمنام کہتے ہیں

    Wah.. kamal..

  5. گمنام کہتے ہیں

    بہت خوب ۔۔۔

  6. Lisapaw کہتے ہیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Hey there!

Forgot password?

Don't have an account? Register

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…