Warning: Use of undefined constant ‘ALLOW_UNFILTERED_UPLOADS’ - assumed '‘ALLOW_UNFILTERED_UPLOADS’' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/moazam/public_html/wp-config.php on line 74
تیرے پیار کی تمنا ، غمِ زندگی کے سائے بڑی تیز آندھ... - تفکر ڈاٹ کام

تیرے پیار کی تمنا ، غمِ زندگی کے سائے بڑی تیز آندھ…

تیرے پیار کی تمنا ، غمِ زندگی کے سائے
بڑی تیز آندھیاں ھیں ، یہ چراغ بُجھ نہ جائے

ھے عجیب داستاں کُچھ ، یہ ھماری داستاں بھی
کبھی تُم سمجھ نہ پائے ، کبھی ھم سُنا نہ پائے

نہ فضا ھے اپنے بس میں ، نہ نظر میں ھے کنارا
کہیں میرے دل کی کشتی ، نہ بھوَر میں ڈُوب جائے

کوئی حل تُو ھی بتا دے ، میرے دل کی کشمکش کا
تجھے بُھولنا بھی چاھُوں ، تیری یاد بھی ستائے

”حسن اکبر کمال“


بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

شئیر کریں
5 تبصرے
  1. گمنام کہتے ہیں

    بات رہ جائے گی پٹری پہ حسِیں آنکھوں کی
    ریل رُکتے ہی مسافر نے اُتر جانا ہے
    نامعلوم

  2. گمنام کہتے ہیں

    ظفر اقبال ظفری کا نوے کی دہائی میں گایا ہوا زیادہ اچھا ہے، ویسے رفیع صاحب نے پہلے گایا تھا۔

  3. گمنام کہتے ہیں

    Nice….

  4. گمنام کہتے ہیں

    علی ظفر کی آواز میں بہت ہی کمال دل میں گھر کرنے والا

  5. affordable insurance کہتے ہیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Hey there!

Forgot password?

Don't have an account? Register

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…