محمّد اقبال کے اندر سلطان باھُو کے کلام کی بُوٹی ی…


محمّد اقبال کے اندر سلطان باھُو کے کلام کی بُوٹی یوں لگی کہ اُس کی مُشک نے محمّد اقبال کو اقبال باھُو کر دیا۔

وہ پنجابی لوک گیت گانے میں مہارت رکھتے تھے اور اُنہیں پنجاب کی تمام لوک داستانیں اَزبر تھیں۔ انہوں نے ھیر کی معروف طرز میں ایک جدت پیدا کر کے اھل فن سے بہت داد بھی حاصل کی۔

آئیں ان کی مَدھر آواز میں وارث شاہ کی ھیر سنیں۔ آپ نے حُسن کی تعریف اِس بہتر نہیں سنی ھو گی۔

ھونٹھ سُرخ یاقُوت ، جیویں لعل چَمکن
ٹھوڈی سیب ولایتی سَار وِچوں
نک اَلف حسُینی دا پِپلا سی
زُلف ناگ ، خزانے دی بار وِچوں

دَند چنبے دی لڑی ، کہ ھَنس موتی
دانے نکلے حُسن اَنار وِچوں
لِکھی چین ، کشمیر ، تصویر جَٹی
قد سرو بہشت گلزار وِچوں

گردن کُونج دی ، اُنگلیاں روانہہ پَھلیاں
ھتھ کُولڑے بَرگ چَنار وِچوں
سرخی ھونٹھاں دی لوڑھ دَنداسڑے دا
خوجے کھتری ، قتل بازار وِچوں

شاہ پَری دی بھینڑ پنج پُھول رانی
گُجھی رھے نہ ھیر ھزار وِچوں
سیاں نال لٹکدی مان متی
جیویں ھرنیاں ترٹھیاں بار وِچوں

پھرے چھنکدی چاؤ دے نال جٹی
چڑھیا غضب دا کٹک قندھار وِچوں
پتلی پیکھنے دی ، نقش روم والے
لدھا پری نے چند ، اُجاڑ وِچوں

متھے آن لگن جہڑے بھور عاشق
نِکل جاون تلوار دی دَھار وِچوں
وارث شاہ جاں نیناں دا داؤ لگے
کوئی بچے نہ جُوئے دی ھار وِچوں

”وارث شاہ“

بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

شئیر کریں
7 تبصرے
  1. گمنام کہتے ہیں

    Sambil Meh

  2. گمنام کہتے ہیں

    صوفیا کے کلام کو اردو ترجمہ کی ساتھ مخفوظ کیا جائے تو کیا بات ہے….لوک ورثہ 80’کی دہائی میں اس کام کو لے کر چلا تھا اب کا پتہ نہیں

  3. گمنام کہتے ہیں

    سبحان اللہ
    انتہائی خوبصورت اور پسندیدہ کلام سلامت رہیں جناب ❤

  4. گمنام کہتے ہیں

    Wah Kia tashbihat hain

  5. گمنام کہتے ہیں

    roohdari ki baat he sufia ki poetry mai

  6. گمنام کہتے ہیں

    سبحان اللہ وارث شاہ صاحب کا کیاعمدہ کلام ہے، شاندار تشبیہات و استعارات، الفاظ کی روانی کا بہتا سمندر اور ساز کے ساتھ محمد اقبال باہو کی آواز کا جادو واہ واہ 👌 💕

  7. گمنام کہتے ہیں

    ❤❤

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Don't have an account? Register

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…