زندگی کی بے ثباتی پر اِس سے اچھا لیکچر میں نے نہیں…


زندگی کی بے ثباتی پر اِس سے اچھا لیکچر میں نے نہیں سُنا۔ جب ھم اِس دنیا میں آئے تھے ننگ ڈھڑنگ آئے تھے اور ننگ ڈھڑنگ ھی جائیں گے۔ اور اس کے درمیان جو وقت ھے وہ بونس ھے۔ موت کے آنے پر کسی کو بھی ذرا برابر بھی شک نہیں۔ اِس کے آنے کا احساس زندگی کو بھرپور بنا دیتا ھے۔ خوشی کی چابی بھی یہی ھے کہ سب نے فنا ھو جانا ھے۔

خوب و زشتِ جہاں کا ، فرق نہ پُوچھ
موت جب آئی ، سب برابر تھا

"اِمداد اِمام اثرؔ”

بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

شئیر کریں
3 تبصرے
  1. گمنام کہتے ہیں

    Proud of Bahawalpur Dr. Jawed Iqbal !

  2. گمنام کہتے ہیں

    💯 True

  3. گمنام کہتے ہیں

    حق

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Don't have an account? Register

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…