شہزاد احمد فلسفہ اور سائنس پر گرفت رکھنے والا وہ ش…

شہزاد احمد فلسفہ اور سائنس پر گرفت رکھنے والا وہ شاعر جس نے غزل کو رنگ تغزل مجروح کئے بغیر علمی متانت سے آشنا کیا.
.
ممکن ہو آپ سے تو بھلا دیجیے مجھے
پتھر پہ ہوں لکیر مٹا دیجیے مجھے
ہر روز مجھ سے تازہ شکایت ہے آپ کو
میں کیا ہوں ایک بار بتا دیجیے مجھے
میرے سوا بھی ہے کوئی موضوع گفتگو
اپنا بھی کوئی رنگ دکھا دیجیے مجھے
ان کے دو اشعار ہیں
ہزار چہرے ہیں موجود آدمی غائب
یہ کس خرابے میں دنیا نے لا کے چھوڑ دیا
………….
تمہاری آرزو میں، میں نے اپنی آرزو کی تھی
خود اپنی جستجو کا آپ حاصل ہو گیا ہوں میں


Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

شئیر کریں
1 تبصرہ
  1. گمنام کہتے ہیں

    Wahaaaaaaaaaaaaa
    out classssssssssss
    سلامت رہیں ھمیشہ

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Don't have an account? Register

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…