کیا بحر ھے ، کیا روانی ھے اور کیا ھی اچُھوتا خیال …

کیا بحر ھے ، کیا روانی ھے اور کیا ھی اچُھوتا خیال ھے۔ یہ عدم کا ھی خاصہ ھے۔

شب کی بیداریاں نہیں اچھی
اتنی مئے خواریاں نہیں اچھی

وہ کہیں کبریا نہ بن جائے
ناز برداریاں نہیں اچھی

ھاتھ سے کھو نہ بیٹھنا اُس کو
اتنی خودداریاں نہیں اچھی

کچھ رواداریوں‌کی مشق بھی کر
صرف ادا کاریاں نہیں اچھی

اے غفُور الّرحیم !! سچ فرما
کیا خطا کاریاں نہیں اچھی؟؟

"عبد الحمّید عدم”


بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

شئیر کریں
14 تبصرے
  1. گمنام کہتے ہیں

    میدا شرلی

  2. گمنام کہتے ہیں

    wahh

  3. گمنام کہتے ہیں

    دل خوش ہوا ہے مسجدِ ویراں کو دیکھ کر
    میری طرح خدا کا بھی خانہ خراب ہے

    جیئو عدم ♥♥

  4. گمنام کہتے ہیں

    اُس کی رحمت پہ کرکے بھروسہ
    کُفر ھے گناہ کا نہ کرنا ❣️
    عدم

  5. گمنام کہتے ہیں

    Nice🌿

  6. گمنام کہتے ہیں

    آدمی خود ہو جب اُداس عدم
    دُنیا کتنی اداس لگتی ہے
    عبدالحمید عدم

  7. گمنام کہتے ہیں

    kia khob hy sach farma,

    اے غفُور الّرحیم !! سچ فرما
    کیا خطا کاریاں نہیں اچھی؟؟

  8. گمنام کہتے ہیں

    اے غفُور الّرحیم !! سچ فرما
    کیا خطا کاریاں نہیں اچھی؟؟ ❤️

  9. گمنام کہتے ہیں

    واہ واہ بہت خوب ۔زبردست

  10. گمنام کہتے ہیں

    Kamal

  11. گمنام کہتے ہیں

    تخلیقِ کائنات کے دلچسپ جرم پر
    ہنستا تو ہو گا آپ بھی یزداں کبھی کبھی

    عدم ♥

  12. گمنام کہتے ہیں

    واہ

  13. گمنام کہتے ہیں

    Nice

  14. گمنام کہتے ہیں

    Khobsorat

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Don't have an account? Register

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…