پیمبروں کے بیانوں میں گونجنے والا وہ نام سارے زمان…

پیمبروں کے بیانوں میں گونجنے والا
وہ نام سارے زمانوں میں گونجنے والا

بس ایک نام اُنہی کا خدا کے نام کے بعد
مؤذنوں کی اذانوں میں گونجنے والا

ھے اسمِ سیّد و سالار و سرورِ عالم
دلوں میں، ذھنوں میں، جانوں میں گونجنے والا

بہ شکلِ مدحت و نعت اور قصیدہ و توصیف
وہ نام ساری زبانوں میں گونجنے والا

وہ دخترانِ سرِ بام و دف بکف انؔور
وہ نام ان کے ترانوں میں گونجنے والا

” انور مسعود”


بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

شئیر کریں
9 تبصرے
  1. گمنام کہتے ہیں

    Subhan Allah🌹🌹🌹

  2. گمنام کہتے ہیں

    Subhan Allah

  3. گمنام کہتے ہیں

    SobhanAllah

  4. گمنام کہتے ہیں

    سبحان اللہ

  5. گمنام کہتے ہیں

    صل علیه و اله

  6. گمنام کہتے ہیں

    Subhan ALLAH 💖

  7. گمنام کہتے ہیں

    سبحان اللہ۔ کمال ہے جناب۔نعتیہ شاعری ضرور پوسٹ کیا کریں ۔

  8. گمنام کہتے ہیں

    Ma sha Allah

  9. گمنام کہتے ہیں

    سبحان اللہ

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Don't have an account? Register

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…