4 اگست کی شخصیات امجد اسلام امجد – صوفی غلام مصطفی…

4 اگست کی شخصیات
امجد اسلام امجد – صوفی غلام مصطفیٰ تبسم – مشتاق یوسفی — رئیس فروغ

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

4 تبصرے
  1. گمنام کہتے ہیں

    بہت اہم دن

  2. گمنام کہتے ہیں

    دل کو جب بے کلی نہیں ہوتی
    زندگی، زندگی نہیں ہوتی

    جان پر کھیلتے ہیں اہلِ وفا
    عاشقی دل لگی نہیں ہوتی

    کیا کرو گے کسی کی دل داری
    تم سے تو دل بری نہیں ہوتی

    موت کی دھمکیاں نہ دو ہم کو
    موت کیا زندگی نہیں ہوتی؟

    غور سے دیکھتا ہوں جب تم کو
    میری ہستی مری نہیں ہوتی

    عشق میں ہوشیاریاں بھی ہوتی ہیں
    محض وارفتگی نہیں ہوتی

    توبہ کرتے ہیں اس لیے زاہد
    ہم نے اس وقت پی نہیں ہوتی

    عشق کی اشک ریزیوں کے بغیر
    آبرو حُسن کی نہیں ہوتی

    اس کو میں بزم کس طرح کہہ دوں
    جس میں صورت تری نہیں ہوتی

    دل تبسمؔ کسی کو دو پہلے
    مفت میں شاعری نہیں ہوتی

    صوفی تبسمؔ

  3. گمنام کہتے ہیں

    مشتاق احمد یوسفی

    عورتوں کا دل❤ جیتنےکےمعاملےمیں🕯 عامل حضرات ڈاکٹروں سےزیادہ چالاک ہوتےہیں ان کا ایک جملہ کافی ہوتاہےکہ
    ” آپ کو نظر لگی ہے "😉

  4. گمنام کہتے ہیں

    ﻋﺠﯿﺐ ﻣﻮﮌ ﭘﮧ ﭨﮭﮩﺮﺍ ﮨﮯ ﻗﺎﻓﻠﮧ ﺩﻝ ﮐﺎ ،
    ﺳﮑﻮﻥ ﮈﮬﻮﻧﮉﻧﮯ ﻧﮑﻠﮯ ﺗﮭﮯ ﻭﺣﺸﺘﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮔﺌﯿﮟ
    (ﺍﻣﺠﺪ ﺍﺳﻼﻡ ﺍﻣﺠﺪ)

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Don't have an account? Register

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…