#hamidnaved اسلام میں خنزیر کا گوشت کھانے کی مما…

#hamidnaved

اسلام میں خنزیر کا گوشت کھانے کی ممانعت کیوں ہے ؟؟
جرمنی میں مقیم ایک عرب ڈاکٹر (مذہبی اسکالر) کا کہنا ہے کہ ایک جرمن شخص نے ان سے اسلام میں خنزیر کا گوشت کھانے کی ممانعت کی وجہ دریافت کرتے ہوئے کہا کہ وہ مجھے اس بات پر مطمئن کرے
لیکن سائل کاتقاضا تھا کہ وجہ سائنسی ہونی چاہئے مذہبی نہیں کیونکہ وہ لامذہب تھا
میں نے اس شخص سے ایک گھنٹے کی مہلت طلب کرنے کے بعد انٹرنیٹ پر انگریزی اور جرمن زبانوں میں خنزیر کے گوشت کے مضر صحت اور منفی اثرات سے متعلق تحقیقات پڑھنی شروع کیں
مجھے سب سے زیادہ جس تحقیق نے متاثر کیا وہ تھی جرمن فوڈ اسٹینڈرڈز سپروائزری بورڈ کی اپنی تحقیق جسے ادارے نے اپنی ویب سائٹ پربھی شائع کیا تھا
1۔ جرمن ادارے نے خنزیر کی جن طبعی خصلتوں کا تعارف کرایا تھا ان میں سے چند یہ ہیں
خنزیر کی مرغوب غذا مردار ہے
وہ مردار گوشت سے پیٹ بھرنا پسند کرتا ہے خواہ وہ مرا ہوا اس کا ہم جنس جانور یہاں تک کہ اس کا باپ کیوں نہ ہو
2۔ خنریز تقریبا ہر چیز کھاتا ہے
اپنا بول و براز اور دیگر جانوروں کا فضلہ میل کچیل اور نشہ آور بیل بوٹیاں بھی نہیں چھوڑتا
3۔ غیر معمولی مردار خوری کے باعث خنزیر کے جسم میں دیگر جانوروں کے مقابلے میں 30 فیصد زائد زہریات پائی جاتی ہیں
4۔ خنزیر کو پسینہ نہیں آتا بلکہ اس کا گوشت اسنفج کی طرح ہر پاک و ناپاک کو اپنے اندر جذب کر لیتا ہے
مضر صحت اور زہریلے نمکیات کا خارج نہ ہونا ایک المناک امر ہے
5۔ دنبے کا گوشت انسانی معدے میں 6 سے 9 گھنٹوں کے دوران ہضم ہوتا ہے اس کا جگر کو فائدہ یہ ہوتا ہے کہ گوشت میں موجود زہریلے اثرات وقت زیادہ ہونے کے سبب انسانی جگر کم زیادہ متاثر نہیں کرتے
اس کے برعکس خنزیر کاگوشت ایک سے دو گھنٹوں میں ہضم ہوجاتا ہے اس کی یہ زود ہضمی مفید ہونے کے بجائے نقصان دہ ہے کیونکہ ایسے میں اس کی چربی بھی جلد پھگل کر جگر پر غیر معمولی سرعت کے ساتھ حاوی ہونے لگتی ہے جگر زیادہ سے زیادہ زہریلے اثرات سے آلودہ ہوجاتا ہے جو طبی لحاظ سے ایک خطرناک امر ہے
6۔ خنزیر شہوانی خصلت سے مجبور جانور ہے
7۔ خنزیر کے جسم میں قتل کے تین گھنٹے بعد ایسے کیڑے پیدا ہونا شروع ہو جاتے ہیں جو ابالنے اور بھننے سے بھی نہیں مرتے
8۔ خنزیر کے بال آگ کے بغیر صاف نہیں ہوسکتے
9۔ خنزیر کا گوشت آسانی سے نہیں بھنا جاتا
بلکہ یہ پگھل جاتا ہے اس خاصیت کے سبب یہ انسانی گوشت کا مشابہہ ہے
10۔ خنزیر کا گوشت کاسمیٹکس پروڈکٹس میں انسانی جلد کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے
11۔ خنزیر کے سر میں پایا جانے والا خون منجمد خلیات سے متشکل ہوتا ہے
جس کے باعث اس کے سر پر غیر معمولی بوجھ ہوتا ہے اور نتیجتاً یہ واحد حیوان ہے جو سر اٹھا کر دیکھنے کی صلاحیت سے محروم ہے
12۔ خنزیر طبعی و خلقی طور پر گندگی پسند جانور ہے
وہ گندی غذا پسند کرتا ہے اور اگر اسے کوئی صاف غذا دی جائے تو وہ کھانے سے قبل اس کھانے پر ناک کی غلاظت پھینک کر اسے آلودہ کرکے کھاتا ہے
بحثیت مسلمان ہمیں کسی بھی دلیل کی ضرورت نہیں اسلام میں حرام ہے تو بس حرام ہے
لیکن ہمیں کچھ دلائل کا علم رکھنا بھی ضروری ہے کہ اگر کسی غیر مسلم سے مناظرہ ہو تو ان کو قائل بھی کر سکیں
کیونکہ وہ اسلام کو نہیں مانتے
لیکن سائینس اور تحقیقات پہ یقین رکھتے ہیں.

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

شئیر کریں

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Don't have an account? Register

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…