ہنستے بولتے لوگ بھی ہم کو حیراں حیراں تکتے ہیں تو …

ہنستے بولتے لوگ بھی ہم کو حیراں حیراں تکتے ہیں
تو ہی بتا اے راہ تمنا ہم کس دیس سے آئے ہیں

تم اِک چاک گریباں دیکھ کے ہم کو رسوا کرنے لگے
اچھا کیا جو ہم نے تم سے دل کے چاک چھپائے ہیں
احمد شمیم


2 تبصرے
  1. گمنام کہتے ہیں

    Zabardast

  2. گمنام کہتے ہیں

    Wah wah

جواب چھوڑیں