”سلام بحضور امامِ عالی مقام امام حسینؑ“ ایک قافلے…

”سلام بحضور امامِ عالی مقام امام حسینؑ“

ایک قافلے کی گرد ابھی تک تھمی نہیں
ایک روشنی کا شور ابھی تک بجھا نہیں

ایک سَر ھے ، جو ھے آج بھی سجدے میں سَرنگوں
ایک سَر ھے جو کہ آج تلک جُھک سکا نہیں

ایک خوف جو یزید کے لشکر کو کھا گیا
ایک چاند زیرِ خاک ھے اور ڈُوبتا نہیں

نگران کی طرح ھے علم کے غلاف پر
ایک ھاتھ ایک ردا سے ابھی بھی جُدا نہیں

”محمّد سلمان امین“


بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

شئیر کریں
5 تبصرے
  1. گمنام کہتے ہیں

    سلام یاحسین

  2. گمنام کہتے ہیں

  3. گمنام کہتے ہیں

    Yaa Hussain a.s….😥

  4. گمنام کہتے ہیں

    Bohat khoob

  5. گمنام کہتے ہیں

    "اک سر ہے جو کہ آج تلک جھک سکا نہیں”
    اور وہ سرِ حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ تھا جو تنِ اطہر سے جُدا ہو کر بھی نوکِ سناں پر بلند رہا اور محوِ تلاوت رہا…. سلام یا حسین… سبحان اللّہ… اللّہ اکبر.

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Don't have an account? Register

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…