اکبر الہ آبادی آئی ہوگی کسی کو ہجر میں موت مجھ کو…

اکبر الہ آبادی
آئی ہوگی کسی کو ہجر میں موت
مجھ کو تو نیند بھی نہیں آتی

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

شئیر کریں
9 تبصرے
  1. گمنام کہتے ہیں

    Superb

  2. گمنام کہتے ہیں

    اس کی فرقت میں ہمیں چرخِ ستمگار نے، آہ
    یہ رلایا، یہ رلایا ہے کہ جی جانتا ہے۔۔ ۔۔

    نظؔیر اکبر آبادی

  3. گمنام کہتے ہیں

    اے شمع تجھ پہ رات یہ بھاری ہے جس طرح
    میں نے تمام عمر ، گزاری ہے اس طرح
    ______
    (ناطق لکھنوی)

  4. گمنام کہتے ہیں

    مـوتـــ کـا ایکــ دن معیـن ہــے
    نیند کیوں رات بھر نہیں آتی

  5. گمنام کہتے ہیں

    واہ

  6. گمنام کہتے ہیں

    Umdah

  7. گمنام کہتے ہیں

    Zabardast

  8. گمنام کہتے ہیں

    واہ کیا کہنے ۔۔

  9. گمنام کہتے ہیں

    Famous

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Don't have an account? Register

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…