مینا کماری اور راجکمار پر فلمایا اور اپنی مدھُر او…


مینا کماری اور راجکمار پر فلمایا اور اپنی مدھُر اور میٹھی آواز سے کانوں میں رَس گھولتی لتا منگیشکر کا گایا فلم ”دِل ایک مندر“ کا یہ گیت لتا کے گائے سینکڑوں گیتوں میں سے میرا بے حد پسندیدہ ھے۔ شنکر جئے کشن کی بے مثال دُھن نے تو جیسے فضا سوگوار کر دی ھو۔

آئیے سنتے ھیں۔

رُک جا رات ، ٹہر جا رے چندا
بیتے نہ مِلن کی بیلا
آج چاندنی کی نگری میں
اَرمانوں کا میلہ

رُک جا رات ، ٹہر جا رے چندا

پہلے مِلن کی یادیں لے کر
آئی ھے یہ رات سُہانی
دُھراتے ھیں پھر یہ سِتارے
میری تمہاری پریم کہانی

رُک جا رات ، ٹہر جا رے چندا

کل کا ڈرنا ، کال کی چِنتا
دو تَن ھیں ، مَن ایک ھمارے
جیون سِیما سے آگے بھی
آؤں گی میں سَنگ تمہارے

رُک جا رات ، ٹہر جا رے چندا
بیتے نہ مِلن کی بیلا
آج چاندنی کی نگری میں
اَرمانوں کا میلہ

”شیلندرہ“

بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

شئیر کریں
3 تبصرے
  1. گمنام کہتے ہیں

    رک جا رے رات، ٹھہر جا رے چندا
    بیتے نہ ملن کی بیلا
    آج چاند کی نگری میں
    ارمانوں کا میلہ
    شیلندر کا خوبصورت گیت اور جئے کشن کی مدھر دھن پر لتا جی کی مسحور کن آواز. فلمی گیت کی مثلث کے سبھی زاویے مکمل ہیں اور مربوط ہیں ✌️

  2. گمنام کہتے ہیں

    Beautiful song wow

  3. گمنام کہتے ہیں

    Lovely
    It makes me feel like a tranquilizer .
    What a choice u have

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Don't have an account? Register

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…