کیا کیا گُہر لُٹے سرِ میدانِ کربلا ہے یاد آسماں ک…

کیا کیا گُہر لُٹے سرِ میدانِ کربلا
ہے یاد آسماں کو سخاوَت حسینؓ کی۔۔۔!

خورشید رضوی

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

شئیر کریں
8 تبصرے
  1. گمنام کہتے ہیں

    بہت عمدہ

  2. گمنام کہتے ہیں

    Wah

  3. گمنام کہتے ہیں

    اَدراک تھا اِمام کو ، کیا ھے مقامِ عشق
    سب کچھ نثار کر دیا ، اپنا بنامِ عشق
    لے جا کے کربلا میں ، بھرا گھر لٹا دیا
    حقا حسین ابنِ علی ھیں , اِمامِ عشق

  4. گمنام کہتے ہیں

    نازِ بشریت ہے ترا سجدۂ آخر

    رُخ پھیر دیا جس نے زمانے کی ہوا کا

    (حفیظ تائب)

  5. گمنام کہتے ہیں

    Beshak

  6. گمنام کہتے ہیں

    Aala

  7. گمنام کہتے ہیں

    ایک بار مظلوم زمانہ خلیفہ سوم امیر المومنین حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالٰی عنہ کی شہادت کا واقعہ بھی پوسٹ کر لیتا ایڈمن شاید آنکھیں عثمانی ہو جاتی۔

  8. گمنام کہتے ہیں

    اللَّھمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

    اللَّھمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Don't have an account? Register

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…