“تم جس طرح چاہو زندگی بسر کرو، میں تمھارے راستے می…

“تم جس طرح چاہو زندگی بسر کرو، میں تمھارے راستے میں روکاوٹ نہیں ڈالوں گی۔ مگر میں صرف ایک بات چاہتی ہوں۔ ذرا اچھی طرح خیال رکھنا کہ کن لوگوں سے بات کرنی ہے کن سے نہیں۔ ہمیشہ لوگوں سے ڈرتے رہنا، وہ ایک دوسرے سے نفرت کرتے ہیں۔ ان کی زندگی لالچ اور حسد میں گذرتی ہے۔ وہ ایک دوسرے کو تکلیف پہنچا کر خوش ہوتے ہیں۔ ایک بار تم انہیں ان کی اصلی شکل دکھا دو، ان پر الزام لگا دو پھر دیکھو وہ تم سے کتنی نفرت کرنے لگیں گے اور تمہیں ختم کرنے پر تل جائیں گے۔”
ماں
میکسم گورکی۔ 💕❤️💔


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2754647508099098

جواب چھوڑیں