عمر خیام کی پیدائش May 18, 1048 سچ اور جھوٹ کے د…

عمر خیام کی پیدائش
May 18, 1048

سچ اور جھوٹ کے درمیان ایک بال برابر فاصلہ ہوتا ہے –
عمر خیام
….
عمر خیام کو دنیا ایک بہترین فارسی شاعر کے طور پہ جانتی اور مانتی ہے مگر۔۔۔
جناب عمر خیام نیشا پوری ماہر ریاضی دان ، ماہر فلکیات ،اور عِلم موسیقی پہ بھی مکمل عبور رکھتے تھے۔ قدرت نے انہیں "حکمت" عطاء فرمائی تھی۔ وہ ایک دانا منجم بھی تھی۔ ستارہ شناسی ان کا وصفِ خاص تھا۔۔۔۔ ستاروں سے وقت اور سمتوں کا تعین اور بدنی امراض کا علاج ان کا عملی شعبہ تھا۔۔۔ وقت کے حکمران اور بڑے بڑے افراد ان کے عِلم نجوم سے استفادہ کرتے تھے عربی فارسی اور تاجک زبان پہ مکمل دسترس تھی ۔ عمر خیام کی فارسی شاعری میں ان کی واردات قلبی اور تصرفات روحانی کا تاثر نمایاں ہے۔
..
(حکیم خلیق الرحمٰن)


جواب چھوڑیں