سابق ریجنل مینجر روزنامہ ڈان ۔۔ کراچی میں مقیم بز…

سابق ریجنل مینجر روزنامہ ڈان ۔۔ کراچی میں مقیم بزرگ شاعر جناب ظفر اکبر آبادی وفات پاگئے۔
May 19, 2020
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

مدینہ ہے نجف ہے کربلا ہے
طویل اک روشنی کا سلسلہ ہے

ہم اپنا فرض کریں گے ادا بہر صورت
ہمارا کام ہے راہیں تراشتے رہنا

اٹھائے رکھنا اسی اک اصول کا پرچم
برا نہ کرنا بھلا سب کا چاہتے رہنا




جواب چھوڑیں