میں نے آخری پرندے کو بھی آزاد کر دیا ہے ۔۔ مگ…

میں نے آخری پرندے کو بھی
آزاد کر دیا ہے ۔۔

مگر ابھی بھی غمگین ہوں
خالی پنجرے میں کوئی چیز ہے
جو آزاد نہیں ہوتی ۔۔

ایرانی شاعر

” گروس عبدالملکیان ۔۔ "

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2769845693245946

جواب چھوڑیں