بہترین لوگ خوبصورتی کا احساس رکھتے ہیں. وہ کسی بھی…

بہترین لوگ خوبصورتی کا احساس رکھتے ہیں. وہ کسی بھی حالات سے نبردآزما ہونے کی ہمت رکھتے ہیں اور ان میں سچ بتانے کا حوصلہ ہوتا ہے. اور وہ قربانی دینے سے گریز نہیں کرتے. پر بدقسمتی سے ان کی اچھائیاں انہیں لوگوں کا آسان شکار بنا دیتی ہیں اور وہ اکثر اوقات زخموں سے چور ہوتے ہیں اور کبھی کبھی تو لوگ انکو تباہ کر دیتے ہیں..

“The best people possess a feeling for beauty, the courage to take risks, the discipline to tell the truth, the capacity for sacrifice. Ironically, their virtues make them vulnerable: they are often wounded, sometimes destroyed.”

By Ernest Hemingway


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2770185343211981

جواب چھوڑیں