کوئی اوجھل دنیا ہے `. لمحہ لمحہ روز مرہ زندگی کے…

کوئی اوجھل دنیا ہے
`.
لمحہ لمحہ روز مرہ زندگی کے ساتھ ہے
ایک لمحہ جو کسی ایسے جہاں کی زندگی کا ہاتھ ہے
جس میں میں رہتا نہیں جس میں کوئی رہتا نہیں
جس میں کوئی دن نہیں رات کا پہرا نہیں
جس میں سنتا ہی نہیں کوئی نہ کوئی بات ہے
روز مرہ زندگی سے یوں گزرتا ہے کبھی
ساتھ لے جاتا ہے گزری عمر کے حصے سبھی
جو بسر اب تک ہو اس کو غلط کرتا ہوا
اور ہی اک زندگی سے آشنا کرتا ہوا
جو گماں تک میں نہ تھا اس کو دکھا جاتا ہوا
وہم تک جس کا تھا اس وقت کو لاتا ہوا
پھر چلا جاتا ہے اپنے اصل کے آثار میں
اور ہم مصروف ہو جاتے ہیں پھر
اپنے روز و شب کے کاروبار میں
.
منیر نیازی

Is there any hidden world
`.
Moment moment is with everyday life
A moment that is the hand of the life of a world
In which I don't live in which no one lives
There is no day in which there is no guard of the night
There is no hearing in which there is no such thing.
It passes through life everyday.
Along with the age of the past.
The one who is still doing wrong.
And he is familiar with a life.
Showing what I was not even assumptions
The one who had to the illusion, brought this time.
Then he goes away in his original signs.
And we get busy then
In the business of my day and night
.
Munir Niazi

Translated

جواب چھوڑیں