۔ "خدا کی بادشاہی ہر انسان کے اندر ہے"۔…

🧐😁🤔۔
"خدا کی بادشاہی ہر انسان کے اندر ہے"۔۔۔۔۔ کسی ایک ہی انسان یا کسی گروہ میں نہیں ، بلکہ تمام انسانوں میں ! تم میں ! 💝
آپ ، لوگوں کے پاس ہے طاقت ۔ مشینیں بنانے کی طاقت – خوشی پیدا کرنے کی طاقت !💙
آپ ، لوگوں میں ، اس زندگی کو آزاد اور خوبصورت بنانے کی طاقت !
اور اس زندگی کو ایک حیرت انگیز مہم جوئی بنانے کی طاقت !
۔ 💙💝
یو ٹیوب پر موجود چارلی چپلن کی تقریر سے ایک انتہائی مختصر انتخاب


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2783597008537481

جواب چھوڑیں