إنا لله وإنا إليه راجعون June 19, 2020 ممتاز شاع…

إنا لله وإنا إليه راجعون
June 19, 2020
ممتاز شاعر پروفیسر منظر ایوبی رات گئے اچانک حرکت قلب بند ہوجائے کے باعث انتقال فرماگئے پروفیسر منظر ایوبی 1932 میں غیر منقسم ہندوستان کے شہر بدایون (یوپی) میں پیدا ہوئے ، 1950 میں ہجرت کرکے پاکستان چلے آئے ، 1959 میں جامعہ کراچی سے اردو میں ایم اے کیا ، 1961 میں محکمہ تعلیم سندھ میں ملازمت اختیار کی 1994 میں سینئر پروفیسر کی حیثیت سے ریٹائرمنٹ تک خدمات انجام دیں۔


جواب چھوڑیں