السلام علیکم جملہ احباب.. یہ ایک عربی ناول ہے جو ب…

السلام علیکم جملہ احباب.. یہ ایک عربی ناول ہے جو بچوں کے لیے لکھا گیا ہے.. بیشتر محققین کے مطابق معروف کردار "الہ دین” کی اصل علاءالدین ہے..آپ کی کیا معلومات ہیں اس بارے میں؟؟ میرا ارادہ ہے کہ اس ناول کا اردو ترجمہ کیا جائے لیکن کیا معلوم پہلے ہو چکا ہو؟؟ براہ کرم راہنمائی کیجیے شکریہ


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2804355823128266

جواب چھوڑیں