سالگرہ مبارک July 01, 1960 تجھ سےبچھڑےتو کبھی شا…

سالگرہ مبارک
July 01, 1960
تجھ سےبچھڑےتو کبھی شاد نہ ہونےپائے
ہم تری یاد سے آزاد نہ ہونے پائے
وقت کے وار نے برباد کیا ہے جنکو
جستجو کر کے بھی آباد نہ ہونے پائے
( خمار دہلوی )
حقیقی نام:- اکرام الدین انصاری
قلمی نام:- خمار دہلوی
جائے پیدائش:- دہلی ( انڈیا )
تاریخِ پیدائش:- یکم جولائی ۱۹۶۰ء
تعلیم:- ایم، اے، اردو جامیہ ملّیہ اسلامیہ نئی دہلی ( انڈیا )
آغازِ شاعری:- ۱۹۸۴ء
پہلی غزل کا مطلع اور ایک شعر:-
موسمِ برسات ہے لیکن گھٹا چھائی نہیں
آپ نے شاید ابھی تک زلف لہرائی نہیں

ہر کوئی شیدا ہے تجھ پہ دولتِ دنیا مگر
اِک مرا ہی دل ہے جو تیرا تمنّائی نہیں


جواب چھوڑیں