Dr. Tejinder Singh Rawal

لمبی پوسٹ ہے، آپ کی توجہ چاہونگا۔ کافی عرصے سے میں ہندی بھاشی دوستوں کو اردو سکھا رہا ہوں،۔ پیشہ سے میں چارٹرڈ اکاؤنٹینٹ ہوں، اور اردو سے بے انتہا محبّت ہے ، اردو میہوں ایم اے کیا ہے ۔ اس خوبصورت زبان کی خدمات کیے جا رہا ہوں،۔ میری اردو کلاس پوری طرح سے مفت ہوتی ہے، کتابیں بھی میں اپنی طرف سے دیتا ہوں،۔ اس سال کرونا کے چلتے کلاس نہیں ہو پائی تو طلبہ نے گزارش کی کہ میں یوٹیوب پر کورس پوسٹ کروں۔ میں پورا کورس آن لائن ڈال رہا ہوں،۔ میری خواہش ہے کہ میرا کورس ہر اس شخص کے پاس پہنچے جو اردو سیکھنا چاہتا ہے۔ آپ سے یہ گزارش ہے کہ اس چینل کو سبسکرائب کر کے حوصلا افزائی کریں اور کورس بہتر بنانے کے لیے تجاویز دیتے رہیں۔ آپکے سبسکرائب کرنے سے کورس کی وزیبلٹی بڑھےگی۔
آپکے آس پاس کے جو لوگ اردو سیکھنا چاہتے ہیں انہیں سبسکرائب کروایں ۔ ہمیں مل کر اس خوبصورت اور شرین زبان کو زندہ رکھنا ہے۔
سبسکرائب لنک نیچے دیا گیا ہے
https://www.youtube.com/user/tsrawal?sub_confirmation=1

Dr. Tejinder Singh Rawal

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2811955125701669

جواب چھوڑیں