حُسن اور خوشی حُسن اس کو خوشی نہیں دیتا جو حُسن ک…

حُسن اور خوشی

حُسن اس کو خوشی نہیں دیتا جو حُسن کا مالک ہوتا ہے، بلکہ اس کو جو حُسن سے محبت کر سکتا اور اس کو سراہنے کی اہلیت رکھتا ہے۔

(’ہَیرمان ہَیسے: مشاہدات‘ سے ایک اقتباس، جرمن سے اردو
ترجمہ: مقبول ملک)

Schönheit beglückt nicht den, der sie besitzt, sondern den, der sie lieben und anbeten kann.

(Hermann Hesse: Betrachtungen und Berichte)


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2828154900748358

جواب چھوڑیں