تمام گروپ ممبرز سے ایک بار پھر مؤدبانہ گذارش ہے ک…

تمام گروپ ممبرز سے ایک بار پھر مؤدبانہ گذارش ہے کہ گروپ فارمیٹ کے مطابق ہی تحریریں بھیجیں۔ ایسی تمام تحریریں جو گروپ فارمیٹ کے مطابق نہیں ہیں اور بھیجی گئی ہوں یا ماضی میں پوسٹ ہوچکی ہوں، سب گروپ سے حزف کردی جائیں گی۔

گروپ فارمیٹ یہ ہے:

ایسے غیر ملکی زبانوں کے معیاری علم و ادب کے اردو تراجم اور ان کے مباحث، جن کی نوعیت مذہبی نہ ہو۔ فکشن، شاعری، ادبی مضامین کے تراجم کو ترجیح دی جائے گی۔ تراجم مکمل حوالوں کے ساتھ ہوں۔ ٹیکسٹ کی صورت میں ہوں یعنی ٹیکسٹ کے امیجز نہ ہوں تو بہتر ہے۔ کسی تحریر کے پہلے سے پوسٹ اردو تراجم کو ترجیح نہیں دی جاتی۔

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2831629307067584

جواب چھوڑیں